ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / سوڈان میں عمارت سے ٹکرایا ایئر انڈیا کا طیارہ ، سبھی 179 مسافر محفوظ

سوڈان میں عمارت سے ٹکرایا ایئر انڈیا کا طیارہ ، سبھی 179 مسافر محفوظ

Thu, 29 Nov 2018 10:40:58    S.O. News Service

اسٹاک ہام29 نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی ) سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہام میں بدھ کو ایئر انڈیا کا ایک طیارہ ایئر پورٹ پر عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس فلائٹ میں 179 مسافر سوار تھے۔ فی الحال اس حادثے میں کسی کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

حادثے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ پولیس کے مطابق سبھی مسافروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شام 5 بج کر 45 منٹ کا ہے۔

ایئر انڈیا کے طیارے نے دہلی سے پرواز بھری تھی۔ تصویروں میں صاف سیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کا ایک حصہ عمارت سے لگا ہوا ہے۔ آس پاس پولیس کی کئی گاڑیاں کھڑی ہیں۔


Share: